پشتون معاشرہ
کہتے ہیں کہ پشتوں قوم پانچ سے چھ ہزار سال سے اس کرہ ارض پر آباد ہے یہ سینٹرل ایشیا اور جنوبی ایشیاء کے علاقوں میں آباد ہیں، اسلام سے پہلے یہ لوگ یہاں پر رہ رہے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ بحیثیت قوم انہوں نے اسلام قبول کر کے مسلمان ہوگے تھے پیغمبر آخر الزمان کے دور میں ۔
پشتوں قوم کی اپنی روایات ہیں جس طرح باقی اقوام کی ہوتی ہیں،  یہ سادہ لوح لوگ ہیں اور قبائلی روایات رکھتے ہیں اس جدید دور میں بھی۔

تبصرے